کلسیوں 2:12 UGV

12 آپ کو بپتسمہ دے کر مسیح کے ساتھ دفنایا گیا اور آپ کو ایمان سے زندہ کر دیا گیا۔ کیونکہ آپ اللہ کی قدرت پر ایمان لائے تھے، اُسی قدرت پر جس نے مسیح کو مُردوں میں سے زندہ کر دیا تھا۔

پڑھیں مکمل باب کلسیوں 2

سیاق و سباق میں کلسیوں 2:12 لنک