کلسیوں 2:13 UGV

13 پہلے آپ اپنے گناہوں اور نامختون جسمانی حالت کے سبب سے مُردہ تھے، لیکن اب اللہ نے آپ کو مسیح کے ساتھ زندہ کر دیا ہے۔ اُس نے ہمارے تمام گناہوں کو معاف کر دیا ہے۔

پڑھیں مکمل باب کلسیوں 2

سیاق و سباق میں کلسیوں 2:13 لنک