کلسیوں 3:5 UGV

5 چنانچہ اُن دنیاوی چیزوں کو مار ڈالیں جو آپ کے اندر کام کر رہی ہیں: زناکاری، ناپاکی، شہوت پرستی، بُری خواہشات اور لالچ (لالچ تو ایک قسم کی بُت پرستی ہے)۔

پڑھیں مکمل باب کلسیوں 3

سیاق و سباق میں کلسیوں 3:5 لنک