کلسیوں 4:18 UGV

18 مَیں اپنے ہاتھ سے یہ الفاظ لکھ رہا ہوں۔ میری یعنی پولس کی طرف سے سلام۔ میری زنجیریں مت بھولنا! اللہ کا فضل آپ کے ساتھ ہوتا رہے۔

پڑھیں مکمل باب کلسیوں 4

سیاق و سباق میں کلسیوں 4:18 لنک