۱۔تھسلنیکیوں 1:1 UGV

1 یہ خط پولس، سلوانس اور تیمُتھیُس کی طرف سے ہے۔ہم تِھسّلُنیکیوں کی جماعت کو لکھ رہے ہیں، اُنہیں جو خدا باپ اور خداوند عیسیٰ مسیح پر ایمان لائے ہیں۔اللہ آپ کو فضل اور سلامتی بخشے۔

پڑھیں مکمل باب ۱۔تھسلنیکیوں 1

سیاق و سباق میں ۱۔تھسلنیکیوں 1:1 لنک