گلتیوں 1:14 UGV

14 یہودی مذہب کے لحاظ سے مَیں اکثر دیگر ہم عمر یہودیوں پر سبقت لے گیا تھا۔ ہاں، مَیں اپنے باپ دادا کی روایتوں کی پیروی میں حد سے زیادہ سرگرم تھا۔

پڑھیں مکمل باب گلتیوں 1

سیاق و سباق میں گلتیوں 1:14 لنک