گلتیوں 1:18 UGV

18 اِس کے تین سال بعد ہی مَیں پطرس سے شناسا ہونے کے لئے یروشلم گیا۔ وہاں مَیں پندرہ دن اُس کے ساتھ رہا۔

پڑھیں مکمل باب گلتیوں 1

سیاق و سباق میں گلتیوں 1:18 لنک