گلتیوں 3:11 UGV

11 یہ بات تو صاف ہے کہ اللہ کسی کو بھی شریعت کی پیروی کرنے کی بنا پر راست باز نہیں ٹھہراتا، کیونکہ کلامِ مُقدّس کے مطابق راست باز ایمان ہی سے جیتا رہے گا۔

پڑھیں مکمل باب گلتیوں 3

سیاق و سباق میں گلتیوں 3:11 لنک