گلتیوں 3:17 UGV

17 کہنے سے مراد یہ ہے کہ اللہ نے ابراہیم سے عہد باندھ کر اُسے قائم رکھنے کا وعدہ کیا۔ شریعت جو 430 سال کے بعد دی گئی اِس عہد کو رد کر کے اللہ کا وعدہ منسوخ نہیں کر سکتی۔

پڑھیں مکمل باب گلتیوں 3

سیاق و سباق میں گلتیوں 3:17 لنک