گلتیوں 3:2 UGV

2 مجھے ایک بات بتائیں، کیا آپ کو شریعت کی پیروی کرنے سے روح القدس ملا؟ ہرگز نہیں! وہ آپ کو اُس وقت ملا جب آپ مسیح کے بارے میں پیغام سن کر اُس پر ایمان لائے۔

پڑھیں مکمل باب گلتیوں 3

سیاق و سباق میں گلتیوں 3:2 لنک