گلتیوں 3:20 UGV

20 اب درمیانی اُس وقت ضروری ہوتا ہے جب ایک سے زیادہ پارٹیوں میں اتفاق کرانے کی ضرورت ہے۔ لیکن اللہ جو ایک ہی ہے اُس نے درمیانی استعمال نہ کیا جب اُس نے ابراہیم سے وعدہ کیا۔

پڑھیں مکمل باب گلتیوں 3

سیاق و سباق میں گلتیوں 3:20 لنک