گلتیوں 3:5 UGV

5 کیا اللہ اِس لئے آپ کو اپنا روح دیتا اور آپ کے درمیان معجزے کرتا ہے کہ آپ شریعت کی پیروی کرتے ہیں؟ ہرگز نہیں، بلکہ اِس لئے کہ آپ مسیح کے بارے میں پیغام سن کر ایمان لائے ہیں۔

پڑھیں مکمل باب گلتیوں 3

سیاق و سباق میں گلتیوں 3:5 لنک