گلتیوں 4:12 UGV

12 بھائیو، مَیں آپ سے التجا کرتا ہوں کہ میری مانند بن جائیں، کیونکہ مَیں تو آپ کی مانند بن گیا ہوں۔ آپ نے میرے ساتھ کوئی غلط سلوک نہیں کیا۔

پڑھیں مکمل باب گلتیوں 4

سیاق و سباق میں گلتیوں 4:12 لنک