گلتیوں 4:27 UGV

27 کیونکہ کلامِ مُقدّس میں لکھا ہے،”خوش ہو جا، تُو جو بےاولاد ہے،جو بچے کو جنم ہی نہیں دے سکتی۔بلند آواز سے شادیانہ بجا،تُو جسے پیدائش کا درد نہ ہوا۔کیونکہ اب ترک کی ہوئی عورت کے بچےشادی شدہ عورت کے بچوں سے زیادہ ہیں۔“

پڑھیں مکمل باب گلتیوں 4

سیاق و سباق میں گلتیوں 4:27 لنک