7 غرض اب آپ غلام نہ رہے بلکہ بیٹے کی حیثیت رکھتے ہیں۔ اور بیٹا ہونے کا یہ مطلب ہے کہ اللہ نے آپ کو وارث بھی بنا دیا ہے۔
پڑھیں مکمل باب گلتیوں 4
سیاق و سباق میں گلتیوں 4:7 لنک