گلتیوں 5:5 UGV

5 لیکن ہمیں ایک فرق اُمید دلائی گئی ہے۔ اُمید یہ ہے کہ خدا ہی ہمیں راست باز قرار دیتا ہے۔ چنانچہ ہم روح القدس کے باعث ایمان رکھ کر اِسی راست بازی کے لئے تڑپتے رہتے ہیں۔

پڑھیں مکمل باب گلتیوں 5

سیاق و سباق میں گلتیوں 5:5 لنک