گلتیوں 6:13 UGV

13 بات یہ ہے کہ جو اپنا ختنہ کراتے ہیں وہ خود شریعت کی پیروی نہیں کرتے۔ توبھی یہ چاہتے ہیں کہ آپ اپنا ختنہ کروائیں تاکہ آپ کے جسم کی حالت پر وہ فخر کر سکیں۔

پڑھیں مکمل باب گلتیوں 6

سیاق و سباق میں گلتیوں 6:13 لنک