یعقوب 1:21 UGV

21 چنانچہ اپنی زندگی کی گندی عادتیں اور شریر چال چلن دُور کر کے حلیمی سے کلامِ مُقدّس کا وہ بیج قبول کریں جو آپ کے اندر بویا گیا ہے، کیونکہ یہی آپ کو نجات دے سکتا ہے۔

پڑھیں مکمل باب یعقوب 1

سیاق و سباق میں یعقوب 1:21 لنک