یعقوب 1:27 UGV

27 خدا باپ کی نظر میں دین داری کا پاک اور بےداغ اظہار یہ ہے، یتیموں اور بیواؤں کی دیکھ بھال کرنا جب وہ مصیبت میں ہوں اور اپنے آپ کو دنیا کی آلودگی سے بچائے رکھنا۔

پڑھیں مکمل باب یعقوب 1

سیاق و سباق میں یعقوب 1:27 لنک