یعقوب 2:19 UGV

19 اچھا، آپ کہتے ہیں، ”ہم ایمان رکھتے ہیں کہ ایک ہی خدا ہے۔“ شاباش، یہ بالکل صحیح ہے۔ شیاطین بھی یہ ایمان رکھتے ہیں، گو وہ یہ جان کر خوف کے مارے تھرتھراتے ہیں۔

پڑھیں مکمل باب یعقوب 2

سیاق و سباق میں یعقوب 2:19 لنک