یعقوب 3:3 UGV

3 ہم گھوڑے کے منہ میں لگام کا دہانہ رکھ دیتے ہیں تاکہ وہ ہمارے حکم پر چلے، اور اِس طرح ہم اپنی مرضی سے اُس کا پورا جسم چلا لیتے ہیں۔

پڑھیں مکمل باب یعقوب 3

سیاق و سباق میں یعقوب 3:3 لنک