یعقوب 3:5 UGV

5 اِسی طرح زبان ایک چھوٹا سا عضو ہے، لیکن وہ بڑی بڑی باتیں کرتی ہے۔دیکھیں، ایک بڑے جنگل کو بھسم کرنے کے لئے ایک ہی چنگاری کافی ہوتی ہے۔

پڑھیں مکمل باب یعقوب 3

سیاق و سباق میں یعقوب 3:5 لنک