یعقوب 4:12 UGV

12 شریعت دینے والا اور منصف صرف ایک ہی ہے اور وہ ہے اللہ جو نجات دینے اور ہلاک کرنے کے قابل ہے۔ تو پھر آپ کون ہیں جو اپنے آپ کو منصف سمجھ کر اپنے پڑوسی کو مجرم ٹھہرا رہے ہیں!

پڑھیں مکمل باب یعقوب 4

سیاق و سباق میں یعقوب 4:12 لنک