یعقوب 4:5 UGV

5 یا کیا آپ سمجھتے ہیں کہ کلامِ مُقدّس کی یہ بات بےتُکی سی ہے کہ اللہ غیرت سے اُس روح کا آرزومند ہے جس کو اُس نے ہمارے اندر سکونت کرنے دیا؟

پڑھیں مکمل باب یعقوب 4

سیاق و سباق میں یعقوب 4:5 لنک