یوحنا 18:17 UGV

17 اُس عورت نے پطرس سے پوچھا، ”تم بھی اِس آدمی کے شاگرد ہو کہ نہیں؟“اُس نے جواب دیا، ”نہیں، مَیں نہیں ہوں۔“

پڑھیں مکمل باب یوحنا 18

سیاق و سباق میں یوحنا 18:17 لنک