یوحنا 18:18 UGV

18 ٹھنڈ تھی، اِس لئے غلاموں اور پہرے داروں نے لکڑی کے کوئلوں سے آگ جلائی۔ اب وہ اُس کے پاس کھڑے تاپ رہے تھے۔ پطرس بھی اُن کے ساتھ کھڑا تاپ رہا تھا۔

پڑھیں مکمل باب یوحنا 18

سیاق و سباق میں یوحنا 18:18 لنک