یوحنا 19:13 UGV

13 اِس طرح کی باتیں سن کر پیلاطس عیسیٰ کو باہر لے آیا۔ پھر وہ جج کی کرسی پر بیٹھ گیا۔ اُس جگہ کا نام ”پچی کاری“ تھا۔ (اَرامی زبان میں وہ گبتا کہلاتی تھی۔)

پڑھیں مکمل باب یوحنا 19

سیاق و سباق میں یوحنا 19:13 لنک