یوحنا 21:15 UGV

15 ناشتے کے بعد عیسیٰ شمعون پطرس سے مخاطب ہوا، ”یوحنا کے بیٹے شمعون، کیا تُو اِن کی نسبت مجھ سے زیادہ محبت کرتا ہے؟“اُس نے جواب دیا، ”جی خداوند، آپ تو جانتے ہیں کہ مَیں آپ کو پیار کرتا ہوں۔“عیسیٰ بولا، ”پھر میرے لیلوں کو چَرا۔“

پڑھیں مکمل باب یوحنا 21

سیاق و سباق میں یوحنا 21:15 لنک