یوحنا 21:16 UGV

16 تب عیسیٰ نے ایک اَور مرتبہ پوچھا، ”شمعون یوحنا کے بیٹے، کیا تُو مجھ سے محبت کرتا ہے؟“اُس نے جواب دیا، ”جی خداوند، آپ تو جانتے ہیں کہ مَیں آپ کو پیار کرتا ہوں۔“عیسیٰ بولا، ”پھر میری بھیڑوں کی گلہ بانی کر۔“

پڑھیں مکمل باب یوحنا 21

سیاق و سباق میں یوحنا 21:16 لنک