یوحنا 3:11 UGV

11 مَیں تجھ کو سچ بتاتا ہوں، ہم وہ کچھ بیان کرتے ہیں جو ہم جانتے ہیں اور اُس کی گواہی دیتے ہیں جو ہم نے خود دیکھا ہے۔ توبھی تم لوگ ہماری گواہی قبول نہیں کرتے۔

پڑھیں مکمل باب یوحنا 3

سیاق و سباق میں یوحنا 3:11 لنک