یوحنا 3:12 UGV

12 مَیں نے تم کو دنیاوی باتیں سنائی ہیں اور تم اُن پر ایمان نہیں رکھتے۔ تو پھر تم کیونکر ایمان لاؤ گے اگر تمہیں آسمانی باتوں کے بارے میں بتاؤں؟

پڑھیں مکمل باب یوحنا 3

سیاق و سباق میں یوحنا 3:12 لنک