یوحنا 4:14 UGV

14 لیکن جسے مَیں پانی پلا دوں اُسے بعد میں کبھی بھی پیاس نہیں لگے گی۔ بلکہ جو پانی مَیں اُسے دوں گا وہ اُس میں ایک چشمہ بن جائے گا جس سے پانی پھوٹ کر ابدی زندگی مہیا کرے گا۔“

پڑھیں مکمل باب یوحنا 4

سیاق و سباق میں یوحنا 4:14 لنک