یوحنا 4:15 UGV

15 عورت نے اُس سے کہا، ”خداوند، مجھے یہ پانی پلا دیں۔ پھر مجھے کبھی بھی پیاس نہیں لگے گی اور مجھے بار بار یہاں آ کر پانی بھرنا نہیں پڑے گا۔“

پڑھیں مکمل باب یوحنا 4

سیاق و سباق میں یوحنا 4:15 لنک