یوحنا 4:38 UGV

38 مَیں نے تم کو اُس فصل کی کٹائی کرنے کے لئے بھیج دیا ہے جسے تیار کرنے کے لئے تم نے محنت نہیں کی۔ اَوروں نے خوب محنت کی ہے اور تم اِس سے فائدہ اُٹھا کر فصل جمع کر سکتے ہو۔“

پڑھیں مکمل باب یوحنا 4

سیاق و سباق میں یوحنا 4:38 لنک