یوحنا 4:39 UGV

39 اُس شہر کے بہت سے سامری عیسیٰ پر ایمان لائے۔ وجہ یہ تھی کہ اُس عورت نے اُس کے بارے میں یہ گواہی دی تھی، ”اُس نے مجھے سب کچھ بتا دیا جو مَیں نے کیا ہے۔“

پڑھیں مکمل باب یوحنا 4

سیاق و سباق میں یوحنا 4:39 لنک