۱۔تھسلنیکیوں 2:13 UGV

13 ایک اَور وجہ ہے کہ ہم ہر وقت خدا کا شکر کرتے ہیں۔ جب ہم نے آپ تک اللہ کا پیغام پہنچایا تو آپ نے اُسے سن کر یوں قبول کیا جیسا یہ حقیقت میں ہے یعنی اللہ کا کلام جو انسانوں کی طرف سے نہیں ہے اور جو آپ ایمان داروں میں کام کر رہا ہے۔

پڑھیں مکمل باب ۱۔تھسلنیکیوں 2

سیاق و سباق میں ۱۔تھسلنیکیوں 2:13 لنک