۱۔تھسلنیکیوں 2:14 UGV

14 بھائیو، نہ صرف یہ بلکہ آپ یہودیہ میں اللہ کی اُن جماعتوں کے نمونے پر چل پڑے جو مسیح عیسیٰ میں ہیں۔ کیونکہ آپ کو اپنے ہم وطنوں کے ہاتھوں وہ کچھ سہنا پڑا جو اُنہیں پہلے ہی اپنے ہم وطن یہودیوں سے سہنا پڑا تھا۔

پڑھیں مکمل باب ۱۔تھسلنیکیوں 2

سیاق و سباق میں ۱۔تھسلنیکیوں 2:14 لنک