۱۔تھسلنیکیوں 3:12 UGV

12 خداوند کرے کہ آپ کی ایک دوسرے اور دیگر تمام لوگوں سے محبت اِتنی بڑھ جائے کہ وہ یوں دل سے چھلک اُٹھے جس طرح آپ کے لئے ہماری محبت بھی چھلک رہی ہے۔

پڑھیں مکمل باب ۱۔تھسلنیکیوں 3

سیاق و سباق میں ۱۔تھسلنیکیوں 3:12 لنک