۱۔تھسلنیکیوں 3:13 UGV

13 کیونکہ اِس طرح اللہ آپ کے دلوں کو مضبوط کرے گا اور آپ اُس وقت ہمارے خدا اور باپ کے حضور بےالزام اور مُقدّس ثابت ہوں گے جب ہمارا خداوند عیسیٰ اپنے تمام مُقدّسین کے ساتھ آئے گا۔ آمین۔

پڑھیں مکمل باب ۱۔تھسلنیکیوں 3

سیاق و سباق میں ۱۔تھسلنیکیوں 3:13 لنک