۱۔تھسلنیکیوں 3:5 UGV

5 یہی وجہ تھی کہ مَیں نے تیمُتھیُس کو بھیج دیا۔ مَیں یہ حالات برداشت نہ کر سکا، اِس لئے مَیں نے اُسے آپ کے ایمان کو معلوم کرنے کے لئے بھیج دیا۔ ایسا نہ ہو کہ آزمانے والے نے آپ کو یوں آزمائش میں ڈال دیا ہو کہ ہماری آپ پر محنت ضائع جائے۔

پڑھیں مکمل باب ۱۔تھسلنیکیوں 3

سیاق و سباق میں ۱۔تھسلنیکیوں 3:5 لنک