۱۔تھسلنیکیوں 3:6 UGV

6 لیکن اب تیمُتھیُس لوٹ آیا ہے، اور وہ آپ کے ایمان اور محبت کے بارے میں اچھی خبر لے کر آیا ہے۔ اُس نے ہمیں بتایا کہ آپ ہمیں بہت یاد کرتے ہیں اور ہم سے اُتنا ہی ملنے کے آرزومند ہیں جتنا کہ ہم آپ سے۔

پڑھیں مکمل باب ۱۔تھسلنیکیوں 3

سیاق و سباق میں ۱۔تھسلنیکیوں 3:6 لنک