۱۔تھسلنیکیوں 4:16 UGV

16 اُس وقت اونچی آواز سے حکم دیا جائے گا، فرشتۂ اعظم کی آواز سنائی دے گی، اللہ کا تُرم بجے گا اور خداوند خود آسمان پر سے اُتر آئے گا۔ تب پہلے وہ جی اُٹھیں گے جو مسیح میں مر گئے تھے۔

پڑھیں مکمل باب ۱۔تھسلنیکیوں 4

سیاق و سباق میں ۱۔تھسلنیکیوں 4:16 لنک