۱۔تھسلنیکیوں 4:17 UGV

17 اِن کے بعد ہی ہمیں جو زندہ ہوں گے بادلوں پر اُٹھا لیا جائے گا تاکہ ہَوا میں خداوند سے ملیں۔ پھر ہم ہمیشہ خداوند کے ساتھ رہیں گے۔

پڑھیں مکمل باب ۱۔تھسلنیکیوں 4

سیاق و سباق میں ۱۔تھسلنیکیوں 4:17 لنک