۱۔تیمتھیس 6:16 UGV

16 صرف وہی لافانی ہے، وہی ایسی روشنی میں رہتا ہے جس کے قریب کوئی نہیں آ سکتا۔ نہ کسی انسان نے اُسے کبھی دیکھا، نہ وہ اُسے دیکھ سکتا ہے۔ اُس کی عزت اور قدرت ابد تک رہے۔ آمین۔

پڑھیں مکمل باب ۱۔تیمتھیس 6

سیاق و سباق میں ۱۔تیمتھیس 6:16 لنک