۱۔تیمتھیس 6:17 UGV

17 جو موجودہ دنیا میں امیر ہیں اُنہیں سمجھائیں کہ وہ مغرور نہ ہوں، نہ دولت جیسی غیریقینی چیز پر اُمید رکھیں۔ اِس کی بجائے وہ اللہ پر اُمید رکھیں جو ہمیں فیاضی سے سب کچھ مہیا کرتا ہے تاکہ ہم اُس سے لطف اندوز ہو جائیں۔

پڑھیں مکمل باب ۱۔تیمتھیس 6

سیاق و سباق میں ۱۔تیمتھیس 6:17 لنک