۱۔تیمتھیس 6:18 UGV

18 یہ پیشِ نظر رکھ کر امیر نیک کام کریں اور بھلائی کرنے میں ہی امیر ہوں۔ وہ خوشی سے دوسروں کو دینے اور اپنی دولت میں شریک کرنے کے لئے تیار ہوں۔

پڑھیں مکمل باب ۱۔تیمتھیس 6

سیاق و سباق میں ۱۔تیمتھیس 6:18 لنک