۱۔پطرس 1:1 UGV

1 یہ خط عیسیٰ مسیح کے رسول پطرس کی طرف سے ہے۔مَیں اللہ کے چنے ہوؤں کو لکھ رہا ہوں، دنیا کے اُن مہمانوں کو جو پنطس، گلتیہ، کپدکیہ، آسیہ اور بِتُھنیہ کے صوبوں میں بکھرے ہوئے ہیں۔

پڑھیں مکمل باب ۱۔پطرس 1

سیاق و سباق میں ۱۔پطرس 1:1 لنک