۱۔پطرس 1:2 UGV

2 خدا باپ نے آپ کو بہت دیر پہلے جان کر چن لیا اور اُس کے روح نے آپ کو مخصوص و مُقدّس کر دیا۔ نتیجے میں آپ عیسیٰ مسیح کے تابع اور اُس کے چھڑکائے گئے خون سے پاک صاف ہو گئے ہیں۔اللہ آپ کو بھرپور فضل اور سلامتی بخشے۔

پڑھیں مکمل باب ۱۔پطرس 1

سیاق و سباق میں ۱۔پطرس 1:2 لنک