۱۔کرنتھیوں 15:58 UGV

58 غرض، میرے پیارے بھائیو، مضبوط بنے رہیں۔ کوئی چیز آپ کو ڈانواں ڈول نہ کر دے۔ ہمیشہ خداوند کی خدمت جاں فشانی سے کریں، یہ جانتے ہوئے کہ خداوند کے لئے آپ کی محنت مشقت رائیگاں نہیں جائے گی۔

پڑھیں مکمل باب ۱۔کرنتھیوں 15

سیاق و سباق میں ۱۔کرنتھیوں 15:58 لنک