۱۔کرنتھیوں 16:1 UGV

1 رہی چندے کی بات جو یروشلم کے مُقدّسین کے لئے جمع کیا جا رہا ہے تو اُسی ہدایت پر عمل کریں جو مَیں گلتیہ کی جماعتوں کو دے چکا ہوں۔

پڑھیں مکمل باب ۱۔کرنتھیوں 16

سیاق و سباق میں ۱۔کرنتھیوں 16:1 لنک